جس مرد کی غیرت مر جاۓ اسے ہر عورت طوائف لگتی ہے
آج کل کی محبت صرف ڈرامہ ہے جس کی اخری قسط جسم ہے !
جب مرد کی اناپے چوٹ لگتی ہے تو ساری محبت لپیٹ کر سائیڈ پر رکھ دیتا ہے اور جب عورت کی اناپے چوٹ لگتی ہے تو وہ محبت میں چ ہے ر چڑھے مرد کو زمین پر چہیتی ہے اور پلٹ کر بھی نہیں دیکھتی !
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ روی کے بھاؤ بک جاتا ہے !
کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوۓ بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام محبت ہے !
عورت کسی مرد کے ساتھ جنسی تعلق رکھ چکی ہے کہ نہیں اس کو پہچانے کا صرف ایک ں ہی طریقہ ہے وہ یہ کہ جب وہ آپ کے ساتھ تعلق کی باتیں کرے گی تو اس کی باتوں سے ہی اس کا تجر بہ ظاہر ہوگا
خواہشات کا مر جاناہی بہتر ہوتا ہے اس سے پہلے کے وہی خواہشات آپ کو مار دیں !
The post جس مرد کی غیرت مر جائے appeared first on Art World.
source https://dereywaltv.com/articles/7251