میر ا نام آمنہ ہے میں سات سال کے تھی جب میری ماں کا انتقال ہو گیا تو میرے باپ نے جلد ہی دوسری شادی کرلی میری سوتیلی ماں سارا دن مجھ سے گھر کے کام کرواتی اور کھانے کے لیے روکھی سوکھی روٹی دے دیتی ہیں جسمانی طور پر کمزور تھی لیکن پھر بھی بہت خوبصورت تھی جب میری سوتیلی مان کی اولاد ہوئے تو وہ مجھ سے اور زیادہ بیزار ہو گئی میرے باپ

کواپنی ہوی کے علاؤہ کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا سار ادن گھر سے باہر کام کرتا اور ساری ساری رات اپنی بیوی کو بند کمرے میں لے کر سویا رہتا تھا اس نے بھی بھی میری پروا نہیں کیے تھی خیر وقت گزرتا رہا اور میں چودہ سال کی ہو گئی ایک درجے میں نے اپنے سوتیلی ماں اور باپ کو پچھ ایسی باتیں کرتے ہوئے سنا کہ میرے کان کھڑے ہوگئے میں مچپ کرار کے باتیں سننے گی میری سوتیلی ماں میرے باپ سے کہہ رہی تھی کہ اب عالیہ جوان ہو چکی ہے اس کی شادی جلد از جلد کر دی جاۓ تو بہتر ہے کیا پتا وہ کسی کے ساتھ منہ کالا کرلے اور ہم کسی کومنہ دکھانے کے لائق نارہیں

اگر چہ میں زیادہ پڑھی لکھی اور سمجھدار تو نہیں تھی لیکر پھر بھی ایسی باتوں کا مطلب بخوبی جانتی تھی اس دن مجھے اپنی ماں شدت سے یاد آئے اور میں بہت دیر تک روتی رہی مجھے اپنے باپ سے اچھی امید تو پہلے بھی نہیں تھی سو اس نے اپنی بیوی کے ہاں میں ہاں لادی اور ایک مہینے بعد ہی مجھے پوچھے بغیر میری شادی کردی میرا شوہر تمیں سال کا ہٹا کٹا جواب تھا اور میں چودہ پندرہ سال کے معصوم اور کمزوری لڑکی چونکہ میں شروع سے ہی ظلم وزیادتی بر داشت کرنے کے عادی تھی اس لیے سرال جاکر مجھے کچھ خاص فرق محسوس

نہیں ہوا میری ساس کا گھر پر پورا رعب تھا اور میرا شوہر اپنی ماں سے بہت ڈر تا تھا وہ رات کو کمرے کا دروازه کھول کر سوتا تھا اور جلدی میرے قریب بھی نہیں آتا تھا ایک درج اس نے ہمت کر کے کمرے کا دروازا اندر سے بند کر ہی لیا میں بہت خوش ہوئے کہ آج تو وہ مجھے میرا حق ضرور دے گا لیکن تھوڑی دیر بعد ہی دروازے پر زور زور سے دستک ہونے لگی میں نے اٹھ کر دروازہ کھولا تو میری ساس باہر کھڑی چلارہی تھیاور میرے شوہر سے کہہ رہی تھی کہ تم کو شرم نہیں آتی گھر میں تمہاری جوان بہنیں ہیں اور تم بیوی کو کمرے میں بند کرکے گھرمیں بے حیائی پھیلاتے ہو ؟؟

اج معصوموں کے ذہج پر کیا اثر پڑے کامیراشوہر بیچارہ اپناسامنہ لے کر رہ گیاہمیشہ کی طرح میں اس رات بھی بن بیاہی رہ گئی بیری شادی کو دو مہینے بیت چکے تھے لیکن میں ابھی تک کنواری تھی اب تو میرا شوہر بھی مجھ سے نظر نہیں ملا پاتا تھا ایک درج میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ عالیہ میں تم سے بہت شرمندہ ہوں میں چاہ کر بھی تم کو شادی والی خوشی نہیں دے سکتا اصل بات یہ ہے کہ میں شروع سے ہی نامر دہوں اس بات کا میری ماں کو اچھی طرح پتا ہے اس لیے وہ میری عزت رکھنے کے لیے کوئی نا کوئی ایسا بہانہ بناتی

ہے کہ میں تمہارے قریب ناجاسکوں اور میر ایہ مجید تم سے چھپا رہے اس دن پر میں اپنی قسمت پر بہت روئی تھی میں اگلے روزاپنی ساس کے پاس گئی اور کہا کہ جب آپ کو پتاتھا کہ آپ کا پیٹا شادی کے لائق نہیں ہے تو آپ نے کیوں اس کی شادی کر کے میری زندگی بر بادکیے ؟ میری ساس رونے لگ پڑیاور میرے آگے ہاتھ جوڑ کر کہنے لگی کہ بیٹے مجھے معاف کردو میری دونوں بیٹیاں تو شادی کے بعد اگلے گھر چلی جائیں گے میر ایک ہی بیٹا ہے اور میں چاہتی تھی کہ ہم ماں بیٹی کو زندگی جینے اور سمبھلنے کا کوئی سہارا مل جاۓ جو ہم ماں بیٹے کو پکا کر کھلاۓ

اور سہار ابنے اس لیے میں نے نا چاہتے ہوۓ اپنے بیٹے کی شادی کردی میری پیاری بیٹیے اب کبھی ہم کو چھوڑ کر مت جانا میری ساس میرے سامنے روئے جارہی تھی میرا دل ایک دم سے بھر آیا مجھے پہلی بار لگا کہ میری بھی کسی کو ضرورت ہے میں صرف فضول نہیں ہوں بلکہ میں بھی کسی کاسہاراہوں میں اٹھی اور اپنی روتی ہوئیے ساس کو گلے لگالیا مجھے میری مرحوم مات یاد آ گئی اور میں چوٹ پھوٹ کر روپڑی اس دن کے بعد سے ۔ مجھے مان مل گئی اور میری ساس اور میرے شوہر کو سہار امل گیا میری نند کی شادی ہوئی تواس نے اپنا پہلا بچہ میری گود میں ڈال دیا یوں میری ادھوری زندگی کسی تک مکمل ہو گئ پیارے ناظرین بتاۓ گا کیا میں نے شوہر اور ساس کو نا چھوڑ نے کا ٹھیک فیصلہ کیا تھا

The post شادی کے بعد کنواری appeared first on Art World.



source https://dereywaltv.com/articles/6940