جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ ن کر سکے اسکے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے ، استاد سبق دے ۔ کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے بدلتی ہوئی چیز میں انچی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوۓ اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیکی کسی کے لہجے میں باپ لوگوں کو اس بات سے گرز نہیں کے آپ خوش ہیں یا نہیں انھیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کے آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے جھوٹ اس لیے بھی یک جاتا ہے کیوں کے پچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی اس معاشرے کی تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ اگر آپ لڑکیوں سے مفت سیکس کر نا چاہتے ہیں تو چند محبت بھری باتیں کر لے بیوقوف لڑ کی با آسانی مان جاۓ گی
The post کڑوی باتیں appeared first on Art World.
source https://dereywaltv.com/articles/6973