مرد کے ‘ ‘ باز و ‘ ‘ اور عورت کے ‘ ‘ آنسو ‘ ‘ کسی بھی ناممکن کام کو ممکن بنانے کی کا طاقت رکھتے ہیں

کچھ عور تیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے پسندیدہ مردان کو پانے کیلئے دنیا سے لڑتے ہیں اور اللہ کے آگے روتے بھی ہیں صرف اس لیے کہ انہیں اپنامحرم بناسکیں

مر د کادل سمند ر کا مانند ہے وہ چاہتا ہے کہ بہت ساری رنگ برنگی مچھلیاں اس میں تیر میں جبکہ عورت شارک بنکر اکیلی تیر نا چاہتی ہے

عورت جب آئینہ دیکھتی ہے تو اسے کوئی نہ کوئی مر د بھی وہاں نظر آتا ہے ۔

مردنے ہمیشہ عورت کو نرم و نازک اور حسین لکھا اور عورت نے جب بھی لکھامر د کو ظالم ہی لکھا ۔ اصل میں جس کو جیسا ملا اس نے اسے ویسا لکھا ۔

ارے ! مر د تواپنی عورت کو چھو کر گزرنے والی ہواؤں کا بھی دشمن ے مرد بنوری چو ہوتا ہے ۔

عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی

صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پوچتاکہ غلطی کیوں کی تھی

محبتوں کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے ۔

نفسیات کے مطابق عورت کا دل جیتنا بہت آسان ہے وہ ہمیشہ دو طرح کے مردوں کو اپنے دل میں جگہ دیتی ہے اور ان سے محبت کرتی ہے ۔ 1 * مرد کا عورت کے ساتھ ہمد رد ہو نا اور عزت دینا ۔ 2 * عورت کی تعریف کر نااور ہمیشہ اپنے پیار کا احساس دینا کیونکہ عورت موم سے بھی نازک دل ہوتی ہے وہ ہمیشہ محبت چاہتی ہے

The post عورت کے دل پر راج دوطرح کے مرد ہمیشہ عورت کے دل پر راج کرتے ہیں اور عورت ہمیشہ ایسے مردکواپنے دل میں جگہ دیتی ہے جو appeared first on Art World.



source https://dereywaltv.com/articles/7559