اس عورت کے قرب کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا جو دوایسے مردوں کے در میان ہو جس سے وہ محبت کرتی ہو اور جو اسے محبت کرتاہوں جس عورت کے پاس گفتگو کا انچا سلیقہ ہے اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے مقابلے کا پہلا میدان تمہارا اپنا نفس ہے اسے جنگ کر کے خود کو آزمالو کہ تم آزاد ہو یا غلام چاہا جانا بھی ایک قرب ہے
اگر آپ کے چاہنے والے بے شمار ہوں اور آپ کا ہاتھ تھامنے والا کوئی نہ ہو تو یقین جانیے یہ بھی ایک اذیت ہےزمانہ ہی سکھاتا ہے زمانے میں کیسے جینا ہے غلطی زندگی کا بہت بڑا سبق سبر ہوتا ہے اور سبق انسان کو اندر سے بڑا کرتا ہے رشتوں کی لمبی قطاروں سے کیا مطلب ہے جو کوئی دل سے اپنا ہو تو بس ایک شخص ہی کافی ہے ویسے بھی جذبوں کے اظہار کے لئے آنکھوں سے بڑھ کر کوئی اور حسین ذریعہ ہیں ہی نہیں نگاہیں جس سادگی اور سچائی سے انسان کے دل کا حال بیان کرتی ہے اس کے آگے الفاظ بے معنی ہو جاتے ہیں
ہم محبت ختم نہیں کرنا چاہتے نہ ہی اس شخص سے ہم دور جانا چاہتے ہیں بلکہ ہم اسی لیے رابطہ ختم کر دیتے ہیں کیونکہ ہم توجہ کی بھیک مانگ مانگ کر تھک جاتے ہیں دوری کی اذیت فقیری کی اذیت سے ذرا کم تکلیف دے ہوتی ہیں آجکل مرد عورت کو صرف ایک چیز کی وجہ سے پسند کرتا ہے وہ چیز نہ ہو تو ہر قسم کی عورت کو ٹھکراد یتا ہے اور وہ ہے عورت کا حسن ہے جولوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہاوہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ اللہ کی رضا کے لئے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے
The post آج کل مرد عورت کو صرف ایک چیز کی وجہ سے پسند کرتا ہے وہ ہے appeared first on Art World.
source https://dereywaltv.com/articles/7011