مرد کہتا ہے کہ عورت دولت کی پجاری ہے ۔ مگر مرد یہ کیوں بھول جاتا ہے کہ عورت مرد کی محبت کی بھی پجاری ہے ، اس پر ساری عمر ظلم کرتے رہو مگر کبھی تھوڑی دیر کیلئے اس سے محبت جتالو تو وہ سارے ظلم بھول جاتی ہے ۔ برا یہ سوچ کر برداشت کر لیا جاۓ کہ اس سے زیادہ بھی برا ہو سکتا تھا تو صبر کا پھل ملے نہ ملے غم کا بوجھ یقینا آدھا ہو جاتا ہے ۔ احساس کہنے کو تو چھوٹا لفظ ہے
لیکن اہمیت کے لحاظ سے بہت بڑا خزانہ ہے ۔ رشتوں کو توڑنے جوڑنے میں اس کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے دو قسم کے مردوں سے عورت بڑی خوش اور مطمئن رہتی ہے ۔ ایک وہ جو عقلمند اور نیک فطرت ہو ۔ دوسرا وہ جو عورت کے ساتھ نرمی اور ہمدردی کا برتاؤ کرے ۔ عورت شک نہیں کرتی بلکہ وہ ڈرتی ہے دوسری عورت سے ، شراکت سے ، مرد کی دوری سے ۔ وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کر بناک ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی ہوئی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لیے سمجھ آجاتی ہے ۔ مرد کے ساتھ سچے مخلص اور حقیقی بند ھن میں بندھی ہوئی
عورت ہی مرد کو جنسی اور ذہنی سکون دے سکتی ہے ۔ کیونکہ مرد کو جنسی اطمینان اور عورت کو ایک دائی حچت کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ خود کو محفوظ سمجھ سکے ۔ عورت کی توجہ چاہتے ہو تو جب اس کی نظر آپ پر پڑے تو اپنی آنکھوں کو بند کر لو ۔ وہ دوبارہ دیکھے پھر آ نکھیں بند کر لو ۔ تیسری بار دیکھے تو اپنے انگوٹھے کو دوسرے ہاتھ سے مسل دو ۔

The post عورت کی توجہ چاہتے ہوتو اسکے سامنے تین حرکتیں کرو اور پھر تماشا دیکھو appeared first on Art World.
source https://dereywaltv.com/articles/7047